If you are trying to reset your account password then don't forget to check spam folder in your mailbox. Also Mark it as "not spam" or you won't be able to click on the link.
اس کہانی کو اردو فونٹ مے لکھنے کا مقصد یہ جاننا تھا کتنے ریڈرز مجھے جوائن کرتے ہیں. ابھی تک کا رزلٹ تسلی بخش نہیں ہے. اسے اپنی ایک شارٹ سٹوری کے کمپلیٹ کرتے ہی اردو رومن میں لکھا جائیگا
شکریہ
بہت ہی زبردست سوچ ہے اور بہت ہی بہترین اور عمدہ تحریر ہے آپکی آپ اردو میں ہی لکھیں اردو میں کہانی پڑھنے کا الگ ہی مزہ ہے۔.میری سپورٹ ہمیشہ آپ کےساتھ۔۔۔۔
کہانی لکھتے نہیں ھو اور کمنٹیٹر کی بھوک لگی ھوتی ھے مسافر تو منزل کی طرف گامزن رھتے ھیں انہیں دوسروں کی کیا پروہ پلے کچھ ھے نہیں اور تعریف کروانی چھاتے ھو کہانی کی طرف توجودو،شکریہ
بہت ہی زبردست سوچ ہے اور بہت ہی بہترین اور عمدہ تحریر ہے آپکی آپ اردو میں ہی لکھیں اردو میں کہانی پڑھنے کا الگ ہی مزہ ہے۔.میری سپورٹ ہمیشہ آپ کےساتھ۔۔۔۔